سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں اُس میں تجھ کو بے وف | English Poetry

"سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں پھر لکھتے لکھتے میں سو جاؤں پھر تجھ کو اپنے خواب و خیال میں دیکھوں تیری مسکرہٹ کی اُس گھڑی کو دیکھوں تجھ کو اپنے آس پاس دیکھوں تیری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھوں تیری اک اک ادا کو دیکھوں اور پھر تُجھے یوں ہی چھوڑ جاؤں تُجھے اپنا چہرہ تک نہ دکھاؤں اور پھر لکھتے لکھتے آخر میں مر جاؤں (فہد حسنین✍🏻🥀) ©___murshad_"

 سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں
اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں
تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں
خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں
تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں
آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں
اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں
اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں
پھر لکھتے لکھتے میں سو جاؤں
پھر تجھ کو اپنے خواب و خیال میں دیکھوں
تیری مسکرہٹ کی اُس گھڑی کو دیکھوں
تجھ کو اپنے آس پاس دیکھوں
تیری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھوں
تیری اک اک ادا کو دیکھوں
اور پھر تُجھے یوں ہی چھوڑ جاؤں
تُجھے اپنا چہرہ تک نہ دکھاؤں
اور پھر لکھتے لکھتے آخر میں مر جاؤں
(فہد حسنین✍🏻🥀)

©___murshad_

سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں پھر لکھتے لکھتے میں سو جاؤں پھر تجھ کو اپنے خواب و خیال میں دیکھوں تیری مسکرہٹ کی اُس گھڑی کو دیکھوں تجھ کو اپنے آس پاس دیکھوں تیری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھوں تیری اک اک ادا کو دیکھوں اور پھر تُجھے یوں ہی چھوڑ جاؤں تُجھے اپنا چہرہ تک نہ دکھاؤں اور پھر لکھتے لکھتے آخر میں مر جاؤں (فہد حسنین✍🏻🥀) ©___murshad_

سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں
اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں
تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں
خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں
تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں
آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں
اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں
اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں

People who shared love close

More like this

Trending Topic