میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر

"میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے ' یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی _ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہر ) ©Nizam Syed Khel"

 میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی  ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں  موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی  کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے ' 
یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی 

_ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہر )

©Nizam Syed Khel

میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے ' یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی _ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہر ) ©Nizam Syed Khel

#alone
میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے '
یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی

_ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہر )

People who shared love close

More like this

Trending Topic