خود کو خود سے ہی در بدر کر کے آگئے عشق کا سفر کر ک | اردو Poetry

"خود کو خود سے ہی در بدر کر کے آگئے عشق کا سفر کر کے میں نے امید چھوڑ دی جاناں جب ملے تم ، اگر مگر کر کے مطلبی لوگ دور بیٹھے ہیں گفتگو مجھ سے مختصر کر کے اسعد کرناٹکی ©asad karnataki"

 خود کو خود سے ہی در بدر کر کے
آگئے عشق کا سفر کر کے
میں نے امید چھوڑ دی جاناں 
جب ملے تم ، اگر مگر کر کے 
مطلبی لوگ دور بیٹھے ہیں
گفتگو مجھ سے مختصر کر کے
اسعد کرناٹکی

©asad karnataki

خود کو خود سے ہی در بدر کر کے آگئے عشق کا سفر کر کے میں نے امید چھوڑ دی جاناں جب ملے تم ، اگر مگر کر کے مطلبی لوگ دور بیٹھے ہیں گفتگو مجھ سے مختصر کر کے اسعد کرناٹکی ©asad karnataki

#alone

People who shared love close

More like this

Trending Topic