رائیگانی 2 رائیگانی 2 جو بات گنتی کے کچھ دنوں سے | English Video

"رائیگانی 2"

رائیگانی 2

رائیگانی 2

جو بات گنتی کے کچھ دنوں سے شروع ہوئی تھی
وہ سالہا سال تک چلی ہے
کئی زمانوں میں بٹ گئی ہے
میں ان زمانوں میں لمحہ لمحہ تمہاری نظروں کے بن رہا ہوں
میں اب تلک بھی تمہارے جانے کا باقی نقصان گن رہا ہوں

People who shared love close

More like this

Trending Topic