میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں دیکھنے وال | اردو شاعری اور غزل

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں

دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے

وہ جو اس پار ہیں اس پار مجھے جانتے ہیں

یہ جو اس پار ہیں اس پار سمجھتے ہیں مجھے

People who shared love close

More like this

Trending Topic