د 😭 چاندنی رات پھر نہیں ہو گی یہ ملاقات پھر نہیں | English Video

"د 😭"

د 😭

چاندنی رات پھر نہیں ہو گی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی

ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی

رات ان کو بھی یوں ہوا محسوس
جیسے یہ رات پھر نہیں ہو گی

People who shared love close

More like this

Trending Topic