نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ س | اردو Shayari

"نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دُور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے ©J S T C"

 نفس بہت ظالم ہے
 کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے
 ربّ سے دُور کرتا ہے،
 کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں
 مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے

©J S T C

نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دُور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے ©J S T C

#raindrops #ramadhan #Roja

People who shared love close

More like this

Trending Topic