سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا غم وہ سارے خریدنے ہیں | English Shayari Vid

"سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے زندگی کےجوار بھاٹے سے کچھ شرارےخریدنے ہیں مجھے میں سمندر، خرید بیٹھا ہوں اب کنارے خریدنے ہیں مجھے مسکراہٹ ادھار دینا ذرا کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے ایک آنسو کا مول کیا لو گے ؟ آج سارے خریدنے ہیں مجھے بول تتلی کے دام کتنے ہیں ؟ رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے "

سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا غم وہ سارے خریدنے ہیں مجھے زندگی کےجوار بھاٹے سے کچھ شرارےخریدنے ہیں مجھے میں سمندر، خرید بیٹھا ہوں اب کنارے خریدنے ہیں مجھے مسکراہٹ ادھار دینا ذرا کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے ایک آنسو کا مول کیا لو گے ؟ آج سارے خریدنے ہیں مجھے بول تتلی کے دام کتنے ہیں ؟ رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے

غم سارے خریدنے ہیں مجھے #janab KalaKaaR...💛 @M ilyas @Ali Farooq 🇲 🇴 🇲 🇮 🇳 🇦_🇶 🇺 🇦 🇸 🇲 🇮 @Shikha Sharma @Adhury Hayat shAhtAj cuteipiE @Ahsan @Navneet Upadhyay Ishu Priya ÄŘTIFIÇEŘ

People who shared love close

More like this

Trending Topic