White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں | اردو Quotes

"White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں. ©J S T C"

 White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی
 محدود نہیں ہوتے
 اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں
 رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے
 ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے 
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں
 تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں
 کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں 
کبھی ہمدردی کی صورت میں 
اور کبھی سلام دعا کی صورت میں.

©J S T C

White رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت میں کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں. ©J S T C

#emotional_sad_shayari #rishte

People who shared love close

More like this

Trending Topic