‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے ‏اُسے بتاؤ و | English V

‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
‏اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
‏ہمارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں اُس نے
‏وہ پست قامت ہے لیکن اونچی جگہ کھڑا ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic