لیکن کل شام سے کچھ اشعار نے یوں انگڑائی لی کہ بحر | اردو Shayari

"لیکن کل شام سے کچھ اشعار نے یوں انگڑائی لی کہ بحرِ رومانس کی منجمد لہروں نے بھی اضطرابی زاویوں کی طرف سفرِ نمو کیا تازہ ترین غزل لکھ کر تو مجھے یوں لگ رہا ہے کہ آنگنِ خیال میں جیسے بہار عود آئی ہو یہ غزل خالصتاً میرے "حالِ دل" کی حقیقی عکاسی نہیں تو اظہاریہ ضرور ہے..... مگر خوشی یہ کہ ناامیدی، عدم استحکام اور بےیقینی کی دبیز چادر چاک چاک ہوئی ہے مگر اعتماد یہ کہ دستِ بےیقیں کو جھٹک دینے کی جرات پیدا ہو ہی گئی مگر لطف یہ کہ جبرِ تصنع کو absolutely not کہنے کی توفیق ملی ©فاروق بلوچ"

 لیکن کل شام سے کچھ اشعار نے یوں انگڑائی لی کہ 
بحرِ رومانس کی منجمد لہروں نے بھی اضطرابی زاویوں کی طرف سفرِ نمو کیا
تازہ ترین غزل لکھ کر تو مجھے یوں لگ رہا ہے کہ
 آنگنِ خیال میں جیسے بہار عود آئی ہو
  یہ غزل خالصتاً میرے "حالِ دل" کی حقیقی عکاسی نہیں
 تو اظہاریہ ضرور ہے..... 
مگر خوشی یہ کہ ناامیدی، عدم استحکام اور بےیقینی کی 
دبیز چادر چاک چاک ہوئی ہے
مگر اعتماد یہ کہ دستِ بےیقیں کو 
جھٹک دینے کی جرات پیدا ہو ہی گئی
مگر لطف یہ کہ جبرِ تصنع کو   absolutely not  کہنے کی توفیق ملی

©فاروق بلوچ

لیکن کل شام سے کچھ اشعار نے یوں انگڑائی لی کہ بحرِ رومانس کی منجمد لہروں نے بھی اضطرابی زاویوں کی طرف سفرِ نمو کیا تازہ ترین غزل لکھ کر تو مجھے یوں لگ رہا ہے کہ آنگنِ خیال میں جیسے بہار عود آئی ہو یہ غزل خالصتاً میرے "حالِ دل" کی حقیقی عکاسی نہیں تو اظہاریہ ضرور ہے..... مگر خوشی یہ کہ ناامیدی، عدم استحکام اور بےیقینی کی دبیز چادر چاک چاک ہوئی ہے مگر اعتماد یہ کہ دستِ بےیقیں کو جھٹک دینے کی جرات پیدا ہو ہی گئی مگر لطف یہ کہ جبرِ تصنع کو absolutely not کہنے کی توفیق ملی ©فاروق بلوچ

#SunSet

People who shared love close

More like this

Trending Topic