مجھے عیدی میں کیا دوگے؟ وہ کہتا ہے میری جاناں بتاؤ

"مجھے عیدی میں کیا دوگے؟ وہ کہتا ہے میری جاناں بتاؤ میں کیا دوں تم کو ۔۔؟ کوئی کنگن کوئی بالی یا کوئی سوٹ مخمل کا ۔۔؟ تو میں اسکے کان میں چپکے سے کہتی ہوں مجھے اس عید پہ کوئی کنگن کوئی جھمکا نہیں لینا اگر دینی ہے عیدی تم کو تو دو اپنا ہاتھ ۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں جسے میں عمر بھر تھاموں تمہارے ساتھ چل پاؤں۔۔ مجھے اب تم بن کوئی چیز اچھی نہیں لگتی مجھے عیدی نہیں لینی میں اب بچی نہیں لگتی"_ ☺"

 مجھے عیدی میں کیا دوگے؟
وہ کہتا ہے میری جاناں
بتاؤ میں کیا دوں تم کو ۔۔؟
کوئی کنگن کوئی بالی 
یا کوئی سوٹ مخمل کا ۔۔؟
تو میں اسکے کان میں چپکے سے کہتی ہوں
مجھے اس عید پہ کوئی کنگن کوئی جھمکا نہیں لینا
اگر دینی ہے عیدی تم کو
تو دو اپنا ہاتھ ۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں
جسے میں عمر بھر تھاموں
تمہارے ساتھ چل پاؤں۔۔
مجھے اب تم بن
کوئی چیز اچھی نہیں لگتی
مجھے عیدی نہیں لینی
میں اب بچی نہیں لگتی"_ 
☺

مجھے عیدی میں کیا دوگے؟ وہ کہتا ہے میری جاناں بتاؤ میں کیا دوں تم کو ۔۔؟ کوئی کنگن کوئی بالی یا کوئی سوٹ مخمل کا ۔۔؟ تو میں اسکے کان میں چپکے سے کہتی ہوں مجھے اس عید پہ کوئی کنگن کوئی جھمکا نہیں لینا اگر دینی ہے عیدی تم کو تو دو اپنا ہاتھ ۔۔۔۔۔۔ میرے ہاتھ میں جسے میں عمر بھر تھاموں تمہارے ساتھ چل پاؤں۔۔ مجھے اب تم بن کوئی چیز اچھی نہیں لگتی مجھے عیدی نہیں لینی میں اب بچی نہیں لگتی"_ ☺

People who shared love close

More like this

Trending Topic