کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی یا یہ کرو کہ | اردو شاعری اور غز

کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی
یا یہ کرو کہ جائے مری جاں ابھی ابھی

جھیلا ہے تجھ کو زندگی کچھ اس یقین سے
ہونے لگی ہے جیسے تو آساں ابھی ابھی

پھر اس کی یاد آئی بجھانے کے واسطے
ہم نے کیا تھا دل میں چراغاں ابھی ابھی

People who shared love close

More like this

Trending Topic