بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ
  • Latest
  • Popular
  • Video

بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔ ©Khan Sahab

#دعا  بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، 
ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں
 كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، 
کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو 
باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔

©Khan Sahab

#دعا کو ترسے urdu poetry deep poetry in urdu

10 Love

Trending Topic