تیری جستجو کے حصار سے تیرے خواب _ تیرے خیال سے می | اردو Video

تیری جستجو کے حصار سے
تیرے خواب _ تیرے خیال سے
میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا
تیری چاہتوں سے ذرا پرے...
کبھی دل کی بات کہی نہ تھی
جو کہی تو وہ بھی دبی دبی
میرے لفظ پورے تو تھے مگر!
تیری سماعتوں سے ذرا پرے...

People who shared love close

More like this

Trending Topic