UMER HAIDER RAJPUT

UMER HAIDER RAJPUT Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

ibn e Adeeb 🍁

  • Latest
  • Popular
  • Video

#وسیم_بریلوی #میاں

کیا بتاؤں کیسا خود کو در بدر میں نے کیا عمر بھر کس کس کے حصے کا سفر میں نے کیا تو تو نفرت بھی نہ کر پائے گا اس شدت کے ساتھ جس بلا کا پیار تجھ سے بے خبر میں نے کیا کیسے بچوں کو بتاؤں راستوں کے پیچ و خم زندگی بھر تو کتابوں کا سفر میں نے کیا

5 Love

#میاں

تیری جستجو کے حصار سے تیرے خواب _ تیرے خیال سے میں وہ شخص ہوں جو کھڑا رہا تیری چاہتوں سے ذرا پرے... کبھی دل کی بات کہی نہ تھی جو کہی تو وہ بھی دبی دبی میرے لفظ پورے تو تھے مگر! تیری سماعتوں سے ذرا پرے...

45 View

#محسن_نقوی #میاں

‏اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو .اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو اتنا مصروف ہوں جینے کی ہوس میں محسن سانس لینے کی بھی فرصت نہیں ہوتی مجھ کو

39 View

#محمد_ارشد_مرزا✏____ #مياں🍁

یہ جو دیوار پر تصویر بنے بیٹھے ہیں........ دیکھنے والے کی حسرت کا مزہ لیتے ہیں..!! #محمد_ارشد_مرزا✏____ #مياں🍁

53 View

پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر.... غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے..!

 پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر....
غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے..!

مزہ رکھا ہے.....🍁

4 Love

دلِ مرحوم کو خدا بخشے ... بڑی رونق لگائے رکھتا تھا ...!

 دلِ مرحوم کو خدا بخشے ...
بڑی رونق لگائے رکھتا تھا ...!

دلِ مرحوم.......

3 Love

Trending Topic