چہرے کی اداسیاں یاد ہوں گی وہ جو کچھ لڑکیاں آباد ہ | English Video

چہرے کی اداسیاں یاد ہوں گی
وہ جو کچھ لڑکیاں آباد ہوں گی

تیری آنکھیں نظمیں کہتی ہیں
خوابوں کو پکا یاد ہون گی

میں سوچتا ہوں اُن باتوں پر
جو میں نے سوچی کہنے کے بعد ہوں گی

People who shared love close

More like this

Trending Topic