Sandesh saahir

Sandesh saahir

poet___follow me on Instagram https://instagram.com/sandesh_sahab?igshid=4ctnoa1vczap

  • Latest
  • Popular
  • Video

A part of your body where the fire Colls down where a man can be free from fear of death, You can open your hair. birds can get their trees. Dreams show me eyes. The way to the forest does not come in the city map. Now the lions will not go to the hunt. Now it is the turn of these butterflies. It will be happen in the coming days. The breath will be Yours and Air will be mine ©Sandesh saahir

#Englishpoetry #englishpoems #standout  A part of your body where the fire Colls down where a man can be free from fear of death, You can open your hair.  birds can get their trees. Dreams show me eyes. The way to the forest does not come in the city map. Now the lions will not go to the hunt. Now it is the turn of these butterflies. It will be happen in the coming days. The breath will be Yours and Air will be mine

©Sandesh saahir

اُس نے کہا جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو جوابن ایک اور خواب دیکھ لیا میں نے کہا حیرت میں اب بھی ڈالتی ہے سیاہ زلف کی عادت تعلق اب بھی روشن ہیں کیا؟ سب یہ تو جانتے ہیں کہ چراغوں پر ھوا کے دستخط لازم ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ ستارے صحرا کی اولاد ہیں یہ کتنے افسوس کی بات ہے کسی کے پیروں سے اُڑتے رہو مٹی بنے رہو یار میری باتیں مت سنو! میرے خواب بھی اُس کی زبان ترجمہ کرو ©Sandesh saahir

#شاعری۔ #urdu_poetry #together #urduadab  اُس نے کہا
جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو
جوابن ایک اور خواب دیکھ لیا
میں نے کہا
حیرت میں اب بھی ڈالتی ہے سیاہ زلف کی عادت
تعلق اب بھی روشن ہیں کیا؟
سب یہ تو جانتے ہیں کہ
چراغوں پر ھوا کے دستخط لازم ہے
مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ 
ستارے صحرا کی اولاد ہیں
یہ کتنے افسوس کی بات ہے 
کسی کے پیروں سے اُڑتے رہو
مٹی بنے رہو
یار
میری باتیں مت سنو!
میرے خواب بھی اُس کی زبان ترجمہ کرو

©Sandesh saahir

زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ آسماں کے صحن میں خدا کے ساتھ جاگتے ہیں کہیں دل پر اندھیرے کا پلستر کیا ہوا ہے کہیں شب بھر دیئے ھوا کے ساتھ جاگتے ہیں کتنے رنگ کھا جاتی ہے تصویر وہ نہیں جانتی نہیں جانتی کتنے صحرا دریا کے ساتھ جاگتے ہیں

#غزل  زمین کے گلے میں پڑے تیرے وجود کے تعویذ
آسماں کے صحن میں خدا کے ساتھ جاگتے ہیں

کہیں دل پر اندھیرے کا پلستر کیا ہوا ہے 
کہیں شب بھر دیئے ھوا کے ساتھ جاگتے ہیں

کتنے رنگ کھا جاتی ہے تصویر وہ نہیں جانتی
نہیں جانتی کتنے صحرا دریا کے ساتھ جاگتے ہیں

RJ Neha Tiwari 👸 @Pen Down Emotions by Varsha @Kajol Singh निdhi🖤 Saleha ashfaq رضاحسین رضی شاعری

9 Love

یہ ستارے کس طرف سے آئے ہیں چند سیاہ بخت منگوائے ہیں ہم لوگ مصوروں کے ساتھ ہیں ہم لوگ رنگوں کے ہم سائے ہیں

#CupOfHappiness #شاعری  یہ ستارے کس طرف سے آئے ہیں
چند سیاہ بخت منگوائے ہیں

ہم لوگ مصوروں کے ساتھ ہیں
ہم لوگ رنگوں کے ہم سائے ہیں

غائب ہونے سے پہلے یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خلاؤں میں ھوا میں تلواریں چلا رہے ہیں دل کے آسمان پر پتنگ کے کٹنے سے پہلے ڈور نے آخری شرارت کی ہاتھوں سے پلوٹو غائب ہونے سے پہلے اپنے کمروں میں سورج کے گرد چکر لگانے کی زمیداری چھوڑ گیا وہ کسی عجیب آدمی کی طرح تھا جو ان پڑھ تھا مگر اپنے حصے کا پڑھنا لکھنا جانتا تھا!

#SushantSinghRajput #نظم  غائب ہونے سے پہلے

یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خلاؤں میں ھوا میں تلواریں چلا رہے ہیں
دل کے آسمان پر
پتنگ کے کٹنے سے پہلے ڈور نے آخری شرارت کی ہاتھوں سے
پلوٹو غائب ہونے سے پہلے
اپنے کمروں میں سورج کے گرد چکر لگانے کی زمیداری چھوڑ گیا
وہ کسی عجیب آدمی کی طرح تھا
جو ان پڑھ تھا مگر
اپنے حصے کا پڑھنا لکھنا جانتا تھا!

آسمان کا نیلا پن تھا کسان کے ہل میں ایک سورج کتنے سورج مکھی کھا گیا

#شاعری  آسمان کا نیلا پن تھا کسان کے ہل میں
ایک سورج کتنے سورج مکھی کھا گیا

آسمان کا نیلا پن تھا کسان کے ہل میں ایک سورج کتنے سورج مکھی کھا گیا

16 Love

Trending Topic