غائب ہونے سے پہلے یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خ

"غائب ہونے سے پہلے یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خلاؤں میں ھوا میں تلواریں چلا رہے ہیں دل کے آسمان پر پتنگ کے کٹنے سے پہلے ڈور نے آخری شرارت کی ہاتھوں سے پلوٹو غائب ہونے سے پہلے اپنے کمروں میں سورج کے گرد چکر لگانے کی زمیداری چھوڑ گیا وہ کسی عجیب آدمی کی طرح تھا جو ان پڑھ تھا مگر اپنے حصے کا پڑھنا لکھنا جانتا تھا!"

 غائب ہونے سے پہلے

یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خلاؤں میں ھوا میں تلواریں چلا رہے ہیں
دل کے آسمان پر
پتنگ کے کٹنے سے پہلے ڈور نے آخری شرارت کی ہاتھوں سے
پلوٹو غائب ہونے سے پہلے
اپنے کمروں میں سورج کے گرد چکر لگانے کی زمیداری چھوڑ گیا
وہ کسی عجیب آدمی کی طرح تھا
جو ان پڑھ تھا مگر
اپنے حصے کا پڑھنا لکھنا جانتا تھا!

غائب ہونے سے پہلے یخ ہاتھ کانپتے ہوئے لوگ ڈر کی خلاؤں میں ھوا میں تلواریں چلا رہے ہیں دل کے آسمان پر پتنگ کے کٹنے سے پہلے ڈور نے آخری شرارت کی ہاتھوں سے پلوٹو غائب ہونے سے پہلے اپنے کمروں میں سورج کے گرد چکر لگانے کی زمیداری چھوڑ گیا وہ کسی عجیب آدمی کی طرح تھا جو ان پڑھ تھا مگر اپنے حصے کا پڑھنا لکھنا جانتا تھا!

#SushantSinghRajput

People who shared love close

More like this

Trending Topic