اُس نے کہا جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو جوابن | اردو شاعری۔

"اُس نے کہا جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو جوابن ایک اور خواب دیکھ لیا میں نے کہا حیرت میں اب بھی ڈالتی ہے سیاہ زلف کی عادت تعلق اب بھی روشن ہیں کیا؟ سب یہ تو جانتے ہیں کہ چراغوں پر ھوا کے دستخط لازم ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ ستارے صحرا کی اولاد ہیں یہ کتنے افسوس کی بات ہے کسی کے پیروں سے اُڑتے رہو مٹی بنے رہو یار میری باتیں مت سنو! میرے خواب بھی اُس کی زبان ترجمہ کرو ©Sandesh saahir"

 اُس نے کہا
جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو
جوابن ایک اور خواب دیکھ لیا
میں نے کہا
حیرت میں اب بھی ڈالتی ہے سیاہ زلف کی عادت
تعلق اب بھی روشن ہیں کیا؟
سب یہ تو جانتے ہیں کہ
چراغوں پر ھوا کے دستخط لازم ہے
مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ 
ستارے صحرا کی اولاد ہیں
یہ کتنے افسوس کی بات ہے 
کسی کے پیروں سے اُڑتے رہو
مٹی بنے رہو
یار
میری باتیں مت سنو!
میرے خواب بھی اُس کی زبان ترجمہ کرو

©Sandesh saahir

اُس نے کہا جاگنے سے پہلے کتنے خواب دیکھتے ہو جوابن ایک اور خواب دیکھ لیا میں نے کہا حیرت میں اب بھی ڈالتی ہے سیاہ زلف کی عادت تعلق اب بھی روشن ہیں کیا؟ سب یہ تو جانتے ہیں کہ چراغوں پر ھوا کے دستخط لازم ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ ستارے صحرا کی اولاد ہیں یہ کتنے افسوس کی بات ہے کسی کے پیروں سے اُڑتے رہو مٹی بنے رہو یار میری باتیں مت سنو! میرے خواب بھی اُس کی زبان ترجمہ کرو ©Sandesh saahir

#urdu_poetry #urduadab
#together

People who shared love close

More like this

Trending Topic