خوابوں کی موت کا پہلے سے واقف ہون میں اُس شہر کے چ | English Video

خوابوں کی موت کا پہلے سے واقف ہون
میں اُس شہر کے چپے چپے سے واقف ہوں

میرا عشق ایک اداس صدی کا کردار ہے
اور میں ساری کہانی کا اچھے سے واقف ہوں

تیرے شہر سے نہ جانے کتنے قافلے گزرے
میں صرف تمہارے شہر کے دروازے سے واقف ہوں

People who shared love close

More like this

Trending Topic