غنیمت
ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔!
فدا منصور
©Fida Mansoor
#you are #mine #Nojoto #nojotopakistan #Life
#apart