Fida Mansoor

Fida Mansoor Lives in Wazirabad, Punjab, Pakistan

HêârT WiÑÑ3r❤💓 insta 🆔 : fida_waxir fb 🆔 : Fida Mansoor twitter 🆔 : FM_Waxir

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Happiness #beloved #laugh #Live #Dua  
تمہاری کیفیت ...!
تمہاری اِس کیفیت کا سبب تمہاری سوچ سے میں کیسے خود کو باخبر بناؤ جسکی بابرکت تم نے ہمیشہ مجھے خود سے جڑے رکھا ہے امید رکھو کہ تمہاری ہر اُس دعاء کے لئے میرا آمین ہو گا جو کھبی تنہائی میں تمہاری زبان سے ہمارے درمیان فاصلے مٹنے کیلئے نکلے گی اور ہماری قربت کے لیے تمہاری ہر ایک منصوبہ بندی سے مجھے باخبر رہنے کا شرف حاصل ہو!



فدا منصور✍️

©Fida Mansoor

مُــــدت ہوئی تیرے آنے کی چاہت ہے ایک تو ہے کہ میرا خیال ہی نہیں آتا فدا منصور ©Fida Mansoor

#Pakistan #Thinking #India #udas  مُــــدت ہوئی تیرے آنے کی چاہت ہے
ایک تو ہے کہ میرا خیال ہی نہیں آتا




فدا منصور

©Fida Mansoor

#Thinking of #you #Love #Nojoto #Pakistan #India #udas

9 Love

غنیمت ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔! فدا منصور ©Fida Mansoor

#nojotopakistan #apart #mine #you  غنیمت

ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل  میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔!





فدا منصور

©Fida Mansoor

#you are #mine #Nojoto #nojotopakistan #Life #apart

10 Love

امی میری جھوٹی___! میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں! ✍️فدا منصور ©Fida Mansoor

#Memories #Pakistan #Mother #nojato #India  امی میری جھوٹی___!
میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں!




✍️فدا منصور

©Fida Mansoor

- Your family doesn't know how many difficulties and pressure you go through in your daily life or in your job or business. - And your job does not know the circumstances of your life and your home. - Your friends, loved ones and relatives will not understand the size of the new and old responsibilities that are above you. - And your partner is always waiting for love and support from you, and she will not understand the amount of pressure you go through no matter how much you talk and explain to her. In conclusion, no one feels about you but yourself.. No one will understand what you are going through and cannot appreciate. Keep going.. Stop Expecting Allah is the helper 🙏 ©Fida Mansoor

#Responaibilities #humantouch #Pakistan #darling #Amounts  - Your family doesn't know how many difficulties and pressure you go through in your daily life or in your job or business.

- And your job does not know the circumstances of your life and your home.

- Your friends, loved ones and relatives will not understand the size of the new and old responsibilities that are above you.

- And your partner is always waiting for love and support from you, and she will not understand the amount of pressure you go through no matter how much you talk and explain to her. 

In conclusion, no one feels about you but yourself.. No one will understand what you are going through and cannot appreciate.

Keep going.. Stop Expecting

Allah is the helper









🙏

©Fida Mansoor

کاش انسان  ایسا کوئی  کچرا دان  بنا سکتاجس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بدگمانی اور جہالت کو پھینک دیتا۔۔۔۔۔! ❤ ©@FiDa_Writes

#HUmanity #Pakistan #dustbin #Moon  کاش انسان  ایسا کوئی  کچرا دان  بنا سکتاجس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب ، بدگمانی اور جہالت کو پھینک دیتا۔۔۔۔۔!






❤

©@FiDa_Writes

#dustbin #HUmanity #Wafa #Love #Nojoto #Pakistan #Moon

7 Love

Trending Topic