غنیمت ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا م

"غنیمت ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔! فدا منصور ©Fida Mansoor"

 غنیمت

ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل  میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔!





فدا منصور

©Fida Mansoor

غنیمت ایک فطری امر ہے کہ کسی چیز کو اپنی سوچ کا محور بنا کر ہمہ وقت اسی چیز کے متعلق سوچنا اور اسی کے متعلق غور وفکر کرنا ایک تکلیف دہ عمل ہے سچ ہے کہ مجھے تکلیف بھی بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی میں سوچتا ہوں کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی ایسی سوچ کے بغیر جینے کی امید حاصل کرنا بھی ناممکنات میں سے ہیں میں اپنے اندر ہر اس کمزوری کو اپنے لئے غنیمت سمجھتا ہوں جو تمہیں میری حالت پوچھنے پر مجبور کرتی ہے مجھے میری جسمانی کمزوری کی پرواہ نہیں بس لمحہ بھر کیلئے تم مجھے اپنی سوچ میں لیۓ اپنے دل میں میرا نام لیتی رہنا۔۔۔! فدا منصور ©Fida Mansoor

#you are #mine #Nojoto #nojotopakistan #Life

#apart

People who shared love close

More like this

Trending Topic