امی میری جھوٹی___! میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا ک | اردو Life

"امی میری جھوٹی___! میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں! ✍️فدا منصور ©Fida Mansoor"

 امی میری جھوٹی___!
میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں!




✍️فدا منصور

©Fida Mansoor

امی میری جھوٹی___! میں اپنے مطالعے میں مصروف تھا کہ میری امی میرے مطالعے کے کمرے میں آئی اور میرے ساتھ والے چارپائی پے تشریف فرما ہوئی اس کے ہاتھ میں ایک مالٹا تھا جس سے وہ چھلکا اتارنے لگی میں نے دیکھا تو میرا بھی دل ہوا میں نے ماں سے کہا کہ دوسرا مالٹا ہوگا کہ نہیں؟ کچھ بولے بغیر اس نے اپنا مالٹا مجھے بڑھایا اور کہا کہ میں اپنے لئے دوسری لے کے آتی ہوں تم یہ کھا لو وہ اٹھ کھڑی ہوگئی اور دروازے کی طرف بڑھنے لگی کہ مجھے شک ہوا کہ میری ماں نے شاید آج پھر سے جھوٹ بولا جو کہ وہ اس طرح کے واقعات میں بڑی چالاکی سے بول لیتی ہے میں نے پیچھے سے آواز لگائی کہ امی مجھے مالٹا نہیں کھانا ہے کیونکہ میں نے ابھی چائے پی لی تھی وہ واپس مڑی اور وہ مالٹا میں نے اسے واپس دے دیا کیونکہ دوسرا تھا ہی نہیں! ✍️فدا منصور ©Fida Mansoor

#Mother #Love #Care #nojato #Pakistan #India

#Memories

People who shared love close

More like this

Trending Topic