‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا

"‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟ وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکےسہتا ہوگا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہوگا مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا ‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے سوچا ہوگا اپنے دِل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کہتا ہوگا کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟"

 ‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ !
جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چپکے چپکےسہتا ہوگا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بِن چھتری کے چلتا ہوگا
مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا
اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا
‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہوگا
اپنے دِل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتا ہوگا
کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ !
جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟

‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟ وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکےسہتا ہوگا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہوگا مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا ‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے سوچا ہوگا اپنے دِل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کہتا ہوگا کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟

People who shared love close

More like this

Trending Topic