Adab Wale ادب والے

Adab Wale ادب والے

شاعر

  • Latest
  • Popular
  • Video

لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون - اورہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ- اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ- یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے- ورنہ کون روتا ہے لپٹ کے درودیوار کے ساتھ- اے مظھر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں- گر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ ©Adab Wale ادب والے

#freebird  لیکن حشر کو ہو گا معلوم کے جیتاکون اور ہارا کون -
 اورہم سوئے  حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ-
اور قافلہ ہو گا رواں قافلہ سالار کے ساتھ-
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے- 
 ورنہ کون  روتا ہے لپٹ کے درودیوار کے ساتھ-
 اے مظھر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگیں-
 گر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ

©Adab Wale ادب والے

#freebird

7 Love

#Pakistan #urduadab #Shaayari #lovebeat #ghazal #غزل

روز اِس دل کے کئی تار بدل جاتے ہیں وقت پڑنے پہ میرے یار بدل جاتے ہیں جب بھی ہم لوٹ کے آتے ہیں گھروں کو اپنے، یہ گلی اور یہ بازار بدل جاتے ہیں اب بھی طاقت کے توازن کو بگڑتا پا کر، دن نکلتا ہے تو اخبار بدل جاتے ہیں اک کہانی ہیں ازل سے جو چلی آتی ہے، بس کہانی کے یہ کردار بدل جاتے ہیں چیخ کر کہتے ہیں تاریخ کے کالے پنّے، تخت کو دیکھ کے سالار بدل جاتے ہیں ایک مجبور کی بازار میں قیمت کیا ہے، رات کے ساتھ خریدار بدل جاتے ہیں زَر کا اعجاز جو دیکھا تو یہ معلوم ہوا، کیسے اس قوم کے سردار بدل جاتے ہیں زیــن اِس طور بدلتے ہیں زمانے والے، جیسے کوفے میں طرفدار بدل جاتے ہیں۔۔ ©Adab Wale ادب والے

#شاعری #clouds  روز اِس دل کے کئی تار بدل جاتے ہیں
وقت پڑنے پہ میرے یار بدل جاتے ہیں

جب بھی ہم لوٹ کے آتے ہیں گھروں کو اپنے،
یہ گلی اور یہ بازار بدل جاتے ہیں

اب بھی طاقت کے توازن کو بگڑتا پا کر،
دن نکلتا ہے تو اخبار بدل جاتے ہیں

اک کہانی ہیں ازل سے جو چلی آتی ہے،
بس کہانی کے یہ کردار بدل جاتے ہیں

چیخ کر کہتے ہیں تاریخ کے کالے پنّے،
تخت کو دیکھ کے سالار بدل جاتے ہیں

ایک مجبور کی بازار میں قیمت کیا ہے،
رات کے ساتھ خریدار بدل جاتے ہیں

زَر کا اعجاز جو دیکھا تو یہ معلوم ہوا،
کیسے اس قوم کے سردار بدل جاتے ہیں

زیــن اِس طور بدلتے ہیں زمانے والے،
جیسے کوفے میں طرفدار بدل جاتے ہیں۔۔

©Adab Wale ادب والے

#clouds

9 Love

ابوبکرؓ ❤️ میری جان عمرؓ 🧡 میری شان عثمانؓ💙 میری آن علیؓ 💚 میرا ایمان کسی ایک بھی صحابیؓ کے ساتھ بغض رکھنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا

#خیال #BoneFire  ابوبکرؓ    ❤️                 میری جان
عمرؓ             🧡       میری شان
عثمانؓ💙                        میری آن 
علیؓ          💚          میرا ایمان
کسی ایک بھی صحابیؓ کے ساتھ بغض رکھنے والا مسلمان نہیں ہوسکتا

#BoneFire

8 Love

عشق کے قصے نہ چھیڑوں دوستوں میں اِسی میدان میں ہارا تھا

#شاعری #poerty #shair  عشق کے قصے نہ چھیڑوں دوستوں

میں اِسی میدان میں ہارا تھا

‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟ وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکےسہتا ہوگا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہوگا مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا ‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے سوچا ہوگا اپنے دِل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کہتا ہوگا کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟

 ‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ !
جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چپکے چپکےسہتا ہوگا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بِن چھتری کے چلتا ہوگا
مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا
اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا
‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہوگا
اپنے دِل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتا ہوگا
کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ !
جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟

‏کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہو گا ۔ ۔ ؟ وقت کی ساری کڑوی باتیں چپکے چپکےسہتا ہوگا اب بھی بھیگی بارش میں وہ بِن چھتری کے چلتا ہوگا مجھ سے بِچھڑے عرصہ بِیتا اب وہ کِس سے لڑتا ہوگا ‏اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے سوچا ہوگا اپنے دِل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کہتا ہوگا کافی عرصہ بِیت گیا ہے ۔ ۔ ! جانے اب وہ کیسا ہوگا ۔ ۔ ؟

3 Love

Trending Topic