تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے | اردو Shayari

"تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا تحریر،امیر موسیٰ ©Amirmoosa "

 تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا




  تحریر،امیر موسیٰ

©Amirmoosa

تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا تحریر،امیر موسیٰ ©Amirmoosa

#urdu #poetrylovers #Ameermoosa
تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر

People who shared love close

More like this

Trending Topic