Amirmoosa

Amirmoosa

ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ہے __ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮭﺮ ﺷﺠﺮ ﮐﮯ ﮐﭩﺘﮯ ﮬﯽ ، ﭘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮑﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﺱ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﭼﮑﺮ ﺳﮯ ، ﻧﮑﻼ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ؟ ﺍﺱ ﺩﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻻﺯﻡ ﮨﮯ ، ﻋﻤﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﻧﺎ

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Ameermoosa #urdu #SAD

#SAD #urdu #Poetry #Ameermoosa

27 View

#Ameermoosa #Kathakaar #urdu #SAD  میں جو ہنستا ہوں تو ہنستا ہے آئینہ مجھ پر
مجھ سے کہتا ہے میاں خوب اداکار ہو تم 
 
شاعر:ملک عمر 
آواز:امیر موسیٰ

میرے کمرے میں جو اداسی تھی اس سے بچپن سے روشناسی تھی روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں ایک مدت سے بے لباسی تھی تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟ میرے بچوں کی روٹی باسی تھی امیر موسیٰ ©Amirmoosa

#Ameermoosa #AkelaMann #Pakistan #urduadab  میرے کمرے میں جو اداسی تھی
اس سے بچپن سے روشناسی تھی
روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں
ایک مدت سے بے لباسی تھی
تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟
میرے بچوں کی روٹی باسی تھی

امیر موسیٰ

©Amirmoosa
#Voice_of_pakistan #Ameermoosa #voice #urdu

تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا تحریر،امیر موسیٰ ©Amirmoosa

#poetrylovers #Ameermoosa #urdu  تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
بس اتنی بات پر قصہ ختم نہیں کرنا




  تحریر،امیر موسیٰ

©Amirmoosa

#urdu #poetrylovers #Ameermoosa تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر

10 Love

تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہار ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی کس قدر رقص میں قرار آیا ہم نے دنیا سے جب عداوت کی خود کو تجھ پر نثار کر ڈالا یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی امیر موسیٰ ©Amirmoosa

#Ameermoosa #alonesoul #امیر #شاعر  تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہار  ے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
 
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو        بلھے سے پھر روایت کی
جب خرابہ بھی گھر لگا ہم کو
ہم نے وخشت کی پھر ضیافت کی

کس قدر رقص میں قرار آیا
ہم نے دنیا سے جب عداوت کی
خود کو  تجھ  پر نثار کر ڈالا
یہ بھی اک قسم تھی شہادت کی
  امیر موسیٰ

©Amirmoosa

تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی

10 Love

Trending Topic