میرے کمرے میں جو اداسی تھی اس سے بچپن سے روشناسی ت | اردو Shayari

"میرے کمرے میں جو اداسی تھی اس سے بچپن سے روشناسی تھی روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں ایک مدت سے بے لباسی تھی تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟ میرے بچوں کی روٹی باسی تھی امیر موسیٰ ©Amirmoosa"

 میرے کمرے میں جو اداسی تھی
اس سے بچپن سے روشناسی تھی
روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں
ایک مدت سے بے لباسی تھی
تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟
میرے بچوں کی روٹی باسی تھی

امیر موسیٰ

©Amirmoosa

میرے کمرے میں جو اداسی تھی اس سے بچپن سے روشناسی تھی روز کپڑے بدلتا رہتا ہوں ایک مدت سے بے لباسی تھی تو نے کتوں کو گھی پلایا ہے ؟ میرے بچوں کی روٹی باسی تھی امیر موسیٰ ©Amirmoosa

#SAD #urdu #Poetry #by #Ameermoosa #urduadab #Pakistan #India

#AkelaMann

People who shared love close

More like this

Trending Topic