شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو میں ہو

"شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو میں ہوں گنہگار و بدکار، پھر کاہے کا مان ہو عقل والے کرتےہیں اِستعمال عقل اپنی چارسو عشق مانگے دل و جان پھر کاہے کا عقلدان ہو گلشن ہےآبادگلوں سےاوررونق ہےاندلیب سے نہ گل و اندلیب و طوطی پھرکاہے کا گلستان ہو دیتےہیں میرےشاہﷺرخصت ہونےکے بعدبھی جو مرکےہو جائے مٹی وہ کاہے کا سلطان ہو مانےخداکی خدائی کورسول اوررسالت رسول کو جو مانے نہ تجھے خاتم اسکا کاہے کا ایمان ہو دل و نگاہ پاک رکھنا واجب ہے اعلی و عرفہ دل ونگاہ مومن نہ ہے،پھر کاہےکا مسلمان ہو ہوں غلامِ مصطفیٰ و چاریارانِ نبی اورگدائےغوث الوریٰ ماجدؔ کے دل کی آرزو ہے کہ یہ اسکی پہچان ہو ماجد اسلام ماجدؔ(شاعرِنارنگمنڈی)"

 شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو 
میں ہوں گنہگار و بدکار، پھر کاہے کا  مان ہو 

عقل والے کرتےہیں اِستعمال عقل اپنی چارسو 
عشق مانگے دل و جان پھر کاہے کا عقلدان ہو 

گلشن ہےآبادگلوں سےاوررونق ہےاندلیب سے
نہ گل و اندلیب و طوطی پھرکاہے کا گلستان ہو 

دیتےہیں میرےشاہﷺرخصت ہونےکے بعدبھی 
جو مرکےہو جائے مٹی وہ  کاہے  کا سلطان ہو 

مانےخداکی خدائی کورسول اوررسالت رسول کو
جو مانے نہ تجھے خاتم اسکا کاہے کا ایمان ہو 

دل و نگاہ پاک رکھنا واجب ہے اعلی و عرفہ 
دل ونگاہ مومن نہ ہے،پھر کاہےکا مسلمان ہو 

ہوں غلامِ مصطفیٰ و چاریارانِ نبی اورگدائےغوث الوریٰ
ماجدؔ کے دل کی آرزو ہے کہ یہ اسکی پہچان ہو

ماجد اسلام ماجدؔ(شاعرِنارنگمنڈی)

شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو میں ہوں گنہگار و بدکار، پھر کاہے کا مان ہو عقل والے کرتےہیں اِستعمال عقل اپنی چارسو عشق مانگے دل و جان پھر کاہے کا عقلدان ہو گلشن ہےآبادگلوں سےاوررونق ہےاندلیب سے نہ گل و اندلیب و طوطی پھرکاہے کا گلستان ہو دیتےہیں میرےشاہﷺرخصت ہونےکے بعدبھی جو مرکےہو جائے مٹی وہ کاہے کا سلطان ہو مانےخداکی خدائی کورسول اوررسالت رسول کو جو مانے نہ تجھے خاتم اسکا کاہے کا ایمان ہو دل و نگاہ پاک رکھنا واجب ہے اعلی و عرفہ دل ونگاہ مومن نہ ہے،پھر کاہےکا مسلمان ہو ہوں غلامِ مصطفیٰ و چاریارانِ نبی اورگدائےغوث الوریٰ ماجدؔ کے دل کی آرزو ہے کہ یہ اسکی پہچان ہو ماجد اسلام ماجدؔ(شاعرِنارنگمنڈی)

#MoralStories #Inspiration #Motivation #ghazal #urdu #urduadab #Urdughazal #poem #urdupoetry Suman Zaniyan Prajwal Bhalerao

People who shared love close

More like this

Trending Topic