Muhammad Majid Islam(Urdu Poet)

Muhammad Majid Islam(Urdu Poet)

I'm Muhammad Majid Islam S/O Hk.Islam Mughal. I'm From Pakistan and An Urdu poet. Doing BSC.Hons From Agriculture University Of Faisalabad.

https://www.youtube.com/channel/UCdQ2S540e9cTFR6vZQUSG3A

  • Latest
  • Popular
  • Video
#maa_tujy_salam #MoralStories #کہانی #marimaa #jannat #maa  Maan Sawargh Ha 😭
#twolineshayari #MoralStories #character #Education #creative #Success  کامیاب ہونے کا فارمولا
Formula Of success  education
#MoralStories #wordporn #غزل  ❤

شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو میں ہوں گنہگار و بدکار، پھر کاہے کا مان ہو عقل والے کرتےہیں اِستعمال عقل اپنی چارسو عشق مانگے دل و جان پھر کاہے کا عقلدان ہو گلشن ہےآبادگلوں سےاوررونق ہےاندلیب سے نہ گل و اندلیب و طوطی پھرکاہے کا گلستان ہو دیتےہیں میرےشاہﷺرخصت ہونےکے بعدبھی جو مرکےہو جائے مٹی وہ کاہے کا سلطان ہو مانےخداکی خدائی کورسول اوررسالت رسول کو جو مانے نہ تجھے خاتم اسکا کاہے کا ایمان ہو دل و نگاہ پاک رکھنا واجب ہے اعلی و عرفہ دل ونگاہ مومن نہ ہے،پھر کاہےکا مسلمان ہو ہوں غلامِ مصطفیٰ و چاریارانِ نبی اورگدائےغوث الوریٰ ماجدؔ کے دل کی آرزو ہے کہ یہ اسکی پہچان ہو ماجد اسلام ماجدؔ(شاعرِنارنگمنڈی)

#MoralStories #Inspiration #Motivation #urdupoetry #Urdughazal  شیطان ہے دشمن اپنا، پھر کاہے کا اطمینان ہو 
میں ہوں گنہگار و بدکار، پھر کاہے کا  مان ہو 

عقل والے کرتےہیں اِستعمال عقل اپنی چارسو 
عشق مانگے دل و جان پھر کاہے کا عقلدان ہو 

گلشن ہےآبادگلوں سےاوررونق ہےاندلیب سے
نہ گل و اندلیب و طوطی پھرکاہے کا گلستان ہو 

دیتےہیں میرےشاہﷺرخصت ہونےکے بعدبھی 
جو مرکےہو جائے مٹی وہ  کاہے  کا سلطان ہو 

مانےخداکی خدائی کورسول اوررسالت رسول کو
جو مانے نہ تجھے خاتم اسکا کاہے کا ایمان ہو 

دل و نگاہ پاک رکھنا واجب ہے اعلی و عرفہ 
دل ونگاہ مومن نہ ہے،پھر کاہےکا مسلمان ہو 

ہوں غلامِ مصطفیٰ و چاریارانِ نبی اورگدائےغوث الوریٰ
ماجدؔ کے دل کی آرزو ہے کہ یہ اسکی پہچان ہو

ماجد اسلام ماجدؔ(شاعرِنارنگمنڈی)
#कॉमेडी #MoralStories #Night #tum #Rat #maa
Trending Topic