باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا

"باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص پِھر اُسی جُرمِ محبت کو دوبارہ کر کے جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کر کے دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کر کے ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے ©A.k Writes"

 باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے

سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص
پِھر اُسی جُرمِ محبت کو دوبارہ کر کے

جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کر کے

دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کر کے

ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے

©A.k Writes

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کر کے سوچتا رہتا ہوں تنہائی میں انجامِ خلوص پِھر اُسی جُرمِ محبت کو دوبارہ کر کے جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے اپنے ہر اشک کو پلکوں پہ ستارہ کر کے دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کر کے ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے ©A.k Writes

#coldnights

People who shared love close

More like this

Trending Topic