کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے پھر سارے کا سا

"کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی تیرے بغیر گزارا__________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے ایک خیال سہارا____ کیسے ہو سکتا ہے یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے لفظ کوئی انگارا__ کیسے ہو سکتا ہے کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے درد کسی کو پیارا______ کیسے ہو سکتا ہے ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں وہ بھی صرف ہمارا________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں بول نا میرے یارا______ کیسے ہو سکتا ہے"

 کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے 
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے 
تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی 
تیرے بغیر گزارا__________ کیسے ہو سکتا ہے 
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے 
ایک خیال سہارا____ کیسے ہو سکتا ہے 
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے 
لفظ کوئی انگارا__ کیسے ہو سکتا ہے 
کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے 
درد کسی کو پیارا______ کیسے ہو سکتا ہے 
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں 
وہ بھی صرف ہمارا________ کیسے ہو سکتا ہے 
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں 
بول نا میرے یارا______ کیسے ہو سکتا ہے

کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی تیرے بغیر گزارا__________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے ایک خیال سہارا____ کیسے ہو سکتا ہے یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے لفظ کوئی انگارا__ کیسے ہو سکتا ہے کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے درد کسی کو پیارا______ کیسے ہو سکتا ہے ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں وہ بھی صرف ہمارا________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں بول نا میرے یارا______ کیسے ہو سکتا ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic