Tahir Shabbir

Tahir Shabbir

  • Latest
  • Popular
  • Video

Mohsin Naqvi 15 Jan 1947 to 5 May 1996

 Mohsin Naqvi 15 Jan 1947 to 5 May 1996

mohsin Naqvi

0 Love

منیر نیازی (9 اپریل 1928 تا 26 دسمبر 2006)

 منیر نیازی 
(9 اپریل 1928 تا 26 دسمبر 2006)

منیر نیازی (9 اپریل 1928 تا 26 دسمبر 2006)

5 Love

ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925 تا 2 مارچ 1972

#ناصر_کاظمی  ناصر کاظمی 
8 دسمبر 1925 تا 2 مارچ 1972

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی #ناصر_کاظمی

0 Love

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

 مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل
درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل
میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل
عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

4 Love

جانے وہ آج کون سے رستے سے آئیں گھر ہر موڑ ___ہر گلی پہ ___ بچھانی محبتیں

 جانے وہ آج کون سے رستے سے آئیں گھر 
ہر  موڑ        ___ہر گلی پہ   ___   بچھانی محبتیں

جانے وہ آج کون سے رستے سے آئیں گھر ہر موڑ ___ہر گلی پہ ___ بچھانی محبتیں

5 Love

کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی تیرے بغیر گزارا__________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے ایک خیال سہارا____ کیسے ہو سکتا ہے یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے لفظ کوئی انگارا__ کیسے ہو سکتا ہے کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے درد کسی کو پیارا______ کیسے ہو سکتا ہے ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں وہ بھی صرف ہمارا________ کیسے ہو سکتا ہے کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں بول نا میرے یارا______ کیسے ہو سکتا ہے

 کوئی اتنا پیارا___ کیسے ہو سکتا ہے 
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے 
تجھ سے جب مل کر بھی اداسی کم نہیں ہوتی 
تیرے بغیر گزارا__________ کیسے ہو سکتا ہے 
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہے 
ایک خیال سہارا____ کیسے ہو سکتا ہے 
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہے 
لفظ کوئی انگارا__ کیسے ہو سکتا ہے 
کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہے 
درد کسی کو پیارا______ کیسے ہو سکتا ہے 
ہم بھی کیسے ایک ہی شخص کے ہو کر رہ جائیں 
وہ بھی صرف ہمارا________ کیسے ہو سکتا ہے 
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوں 
بول نا میرے یارا______ کیسے ہو سکتا ہے

Trending Topic