مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل درد اور بڑھ گ

"مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل"

 مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل
درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل
میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل
عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئیں بلائے دل
درد اور بڑھ گیا جوں جوں کی دوائے دل
میری طرح خُدا کرے تیرا بھی کسی پر آئے دل
تو بھی جگر کو تھام کر کہتا پھرے کے ہائے دل
عاشقِ نا مراد کی قبر پر تھا لکھا ہو
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل

People who shared love close

More like this

Trending Topic