ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے

"ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کئے بغیر وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں اس کو ترس گئی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کئے بغیر پہلے قریب تھا کوئی اب دوریاں بھی ہیں انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر ©A.k Writes"

 ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا 
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر 

گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے 
اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے 

قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا 
صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کئے بغیر 

وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں 
لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں 

اس کو ترس گئی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا 
وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کئے بغیر 

پہلے قریب تھا کوئی اب دوریاں بھی ہیں 
انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں 

اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا 
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر

©A.k Writes

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کئے بغیر وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں اس کو ترس گئی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کئے بغیر پہلے قریب تھا کوئی اب دوریاں بھی ہیں انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کئے بغیر ©A.k Writes

#vacation

People who shared love close

More like this

Trending Topic