مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے  تجھے چھو کے

"مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے  تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا  ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے  مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا  تہذیب حافی"

 مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے 

تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا 

ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے 

مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا 

تہذیب حافی

مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے  تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا  ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے  مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا  تہذیب حافی

#حافی

People who shared love close

More like this

Trending Topic