Shami Ch

Shami Ch

  • Latest
  • Popular
  • Video

اضافہ چاہتوں کا اس کی سمجھا گیا مجھ کو کہ موسم جدائی سر پر اب آن پہنچا ہے اسامہ شامی

#شامی_رائیٹس  اضافہ چاہتوں کا اس کی سمجھا گیا مجھ کو 

کہ موسم جدائی  سر پر اب آن پہنچا ہے 

اسامہ شامی

اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس کی جھوٹی بات کا یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہوتا ہے لیکن دراصل اسے ہم اسی وقت کھو دیتے ہیں جب وہ ہم پہ یقین چھوڑ دیتا ہے اسامہ شامی

#شامی_رائیٹس #خیال  اچھا کبھی کبھی ہم کسی کی اصلیت جانتے ہوئے بھی اس کی جھوٹی بات کا یقین کر لیتے ہیں کیونکہ ہمیں اس کے کھو جانے کا ڈر ہوتا ہے لیکن دراصل اسے ہم اسی وقت کھو دیتے ہیں جب وہ ہم پہ یقین چھوڑ دیتا ہے
                              اسامہ شامی

عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔ از قلم:اسامہ شامی

#شامی_رائیٹس  عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔
از قلم:اسامہ شامی
#اردو_شاعری #تہذیب_حافی

مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے  تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا  ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے  مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا  تہذیب حافی

#حافی  مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے 

تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا 

ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے 

مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا 

تہذیب حافی

#حافی

5 Love

#حافی

#حافی

27 View

Trending Topic