عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔

"عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔ از قلم:اسامہ شامی"

 عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔
از قلم:اسامہ شامی

عشق تو نہیں تھا شاید اس سے۔اک بے مطلب سی چاہت تھی۔دیکھتے رہنا گھورتے رہنااک عادت سی ہو گئی تھی ۔چاہتا تھا کہ چھوڑ دوں اور بھول جاؤں۔رفتہ رفتہ یہ عادت اک مجبوری ہو گئی۔یہی عادت میرا سکون بن گئی ۔اک جھلک دل کا چین بن گئی۔پاس نہیں اب وہ میرے ۔بھولنے کا دل اب بھی کرتا ہے ۔پر اب لگتا ہے شاید عشق ہی ہوا تھا اس حوازادی سے ۔خوابوں کی شہزادی سے ۔۔ از قلم:اسامہ شامی

#شامی_رائیٹس

People who shared love close

More like this

Trending Topic