قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے جو شخص کہ جس چیز ک | اردو شاعری۔ Video

قسمت کیا ہر ایک کو قسامِ ازل نے
جو شخص کہ جس چیز کے قابل نظر آیا
بلبل کو دیئے نالے، پروانے کو دیا جلنا
غم ہم کو دیا سب سے مشکل جو نظر آیا

امام بخش #ناسخ
#urdupoetry
#classicalpoetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic