ChaiPaniEtc

ChaiPaniEtc

Simple, Sober, Straightforward, Sagittarius ♐ #Storyteller #UrduPoetry #ClassicalPoetry #ClassicalPoetry #Biyaz https://linktr.ee/ChaiPaniEtc WhatsApp: +923333939955

  • Latest
  • Popular
  • Video
#wordsofwisdom #lifelesson

الفاظ کی جنگ ہارنے میں بڑا سکون ہے۔ #lifelesson #wordsofwisdom

27 View

#اردو_محاورے #اردو_کہاوت #شایری #LetsMeet

اندھیر نگری چوپٹ راجہ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجہ #اردو_محاورے #اردو_کہاوت #LetsMeet

57 View

#اردو_محاورے #اردو_کہاوت #شایری

روپ بھری روئے بھاگ بھری سوئے #اردو_محاورے #اردو_کہاوت

27 View

#اردو_محاورے #اردو_کہاوت #شایری

نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی #اردو_کہاوت #اردو_محاورے

37 View

#علامہ_اقبال #شایری

کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبینِ نیاز میں #علامہ_اقبال

27 View

#wordsofwisdom #خیالات #محاورے #کہاوت #حکایت #اردو

گھوڑا شکار کے وقت گھاس کھاتا ہے لہٰذا گھوڑے کو پہلے ہی گھاس کھلا دیں تاکہ وہ شکار کے وقت گھاس نہ کھائے #اردو #حکایت #کہاوت #محاورے #wordsofwisdom #wow

47 View

Trending Topic