قطرہ قطرہ پگھلتے خواب ریزہ ریزہ بکھرتا جسم ان گنت

"قطرہ قطرہ پگھلتے خواب ریزہ ریزہ بکھرتا جسم ان گنت خواہشوں کا کوئی انجام تو ہونا ہے دیکھئے اب پہلے کس کا اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔ (عثمان رزاق)"

 قطرہ قطرہ پگھلتے خواب
ریزہ ریزہ بکھرتا جسم
ان گنت خواہشوں کا
کوئی  انجام  تو ہونا ہے
دیکھئے اب پہلے کس کا
اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔

(عثمان رزاق)

قطرہ قطرہ پگھلتے خواب ریزہ ریزہ بکھرتا جسم ان گنت خواہشوں کا کوئی انجام تو ہونا ہے دیکھئے اب پہلے کس کا اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔ (عثمان رزاق)

#انجام

People who shared love close

More like this

Trending Topic