عین سائیں

عین سائیں Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

بُلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔

  • Latest
  • Popular
  • Video

قطرہ قطرہ پگھلتے خواب ریزہ ریزہ بکھرتا جسم ان گنت خواہشوں کا کوئی انجام تو ہونا ہے دیکھئے اب پہلے کس کا اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔ (عثمان رزاق)

#انجام  قطرہ قطرہ پگھلتے خواب
ریزہ ریزہ بکھرتا جسم
ان گنت خواہشوں کا
کوئی  انجام  تو ہونا ہے
دیکھئے اب پہلے کس کا
اختتام ہونا ہے ۔۔۔۔

(عثمان رزاق)

بھلے چھے فٹ کے فاصلے سے ہی نظر تو آ ، بات تو کر ، مل تو سہی (عثمان رزاق) عید مبارک #CoronaNized Eid

#CoronaNized #eidmubarak #شاعری  بھلے چھے فٹ کے فاصلے سے ہی
نظر   تو     آ ،    بات   تو     کر ،   مل  تو   سہی 

(عثمان رزاق)
عید مبارک
#CoronaNized Eid

حل ہو شاید صدّیوں میں عشق دیوانی مقدمہ ہے (عثمان رزاق)

#دیوانی #شاعری  حل  ہو    شاید  صدّیوں   میں
عشق     دیوانی     مقدمہ    ہے 

(عثمان رزاق)

میں کمزور سا حوالہ کوئی تم عقیدے کی طرح ہو (عثمان رزاق) 18 مئی، 2020

#عقیدے_کی_طرح  میں   کمزور   سا    حوالہ   کوئی
تم   عقیدے   کی   طرح   ہو

(عثمان رزاق)
18 مئی، 2020

پنکھے سے لٹکی لاش یہ کہہ رہی ہے کوئی قتل ہوا ہے خود کشی سے پہلے (ع-سائیں)

#قتل  پنکھے سے لٹکی  لاش  یہ   کہہ  رہی   ہے
کوئی  قتل  ہوا  ہے  خود کشی  سے  پہلے

(ع-سائیں)

#قتل

8 Love

ہر پاسے عالم فاضل لوگ کون سمجھے دِلاں دے روگ (عثمان رزاق)

#ہر_پاسے  ہر    پاسے   عالم   فاضل  لوگ
کون سمجھے  دِلاں  دے  روگ

(عثمان رزاق)
Trending Topic