‏تمہارا تصور میرے لیے بانسری کی دھن جیسا ھی پسندید | اردو شاعری۔

"‏تمہارا تصور میرے لیے بانسری کی دھن جیسا ھی پسندیدہ اور خوبصورت ھے ‎سحر پھونکنے والا کئی دیر محو رکھنے والا اور دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا حسین مگر دلسوز ‎ ©dr zee"

 ‏تمہارا تصور میرے لیے
بانسری کی دھن جیسا ھی پسندیدہ
اور خوبصورت ھے
‎سحر پھونکنے والا
کئی دیر محو رکھنے والا اور
دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا
حسین مگر دلسوز
‎

©dr zee

‏تمہارا تصور میرے لیے بانسری کی دھن جیسا ھی پسندیدہ اور خوبصورت ھے ‎سحر پھونکنے والا کئی دیر محو رکھنے والا اور دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا حسین مگر دلسوز ‎ ©dr zee

#poatry #LO√€

#adventure

People who shared love close

More like this

Trending Topic