dr zee

dr zee

‏اپنے دل کی ساری باتیں خود سے خود ہی کرتا ہوں۔؛

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#chehra #poatry

چہرہ ایسا ہے دیکھیں تو حیا اتی ہے #poatry #chehra

27 View

‏آج بیمار پڑا ہوں تو مجھے یاد آئے خاص کچھ لوگ جنہیں ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﯼ آتی ہے یہ کرامت ہے مرے یار کہ سوکھی ٹہنی تیری تصویر میں آئے تو ﮨﺮﯼ ﺁتی ہے ©dr zee

#شایری #Roses  ‏آج بیمار پڑا ہوں  تو مجھے یاد آئے
خاص کچھ لوگ جنہیں ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﯼ آتی ہے

یہ کرامت ہے مرے یار کہ سوکھی ٹہنی
تیری تصویر میں آئے تو  ﮨﺮﯼ ﺁتی ہے

©dr zee

hyyyyy #Roses

6 Love

‏خدا وہ وقت اگر لایا تو پہلے مرحلے میں ہمیں معلوم ہے اس کو کہاں پر چومنا ہے❤️ ©dr zee

#شاعری۔ #YouNme  ‏خدا  وہ وقت اگر  لایا  تو پہلے مرحلے میں
 ہمیں معلوم ہے اس کو کہاں پر چومنا ہے❤️

©dr zee

خدا وقت لائے #YouNme

9 Love

سنا ہے تیری صورت دیکھنے والے اور کوئی نشہ نہیں کرتے ۔ ©dr zee

#MusicLove #محبت  سنا ہے تیری صورت دیکھنے والے اور کوئی نشہ نہیں کرتے ۔

©dr zee

#MusicLove

10 Love

‏تمہارا تصور میرے لیے بانسری کی دھن جیسا ھی پسندیدہ اور خوبصورت ھے ‎سحر پھونکنے والا کئی دیر محو رکھنے والا اور دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا حسین مگر دلسوز ‎ ©dr zee

#شاعری۔ #adventure #LO√€ #poatry  ‏تمہارا تصور میرے لیے
بانسری کی دھن جیسا ھی پسندیدہ
اور خوبصورت ھے
‎سحر پھونکنے والا
کئی دیر محو رکھنے والا اور
دل کے تار چھیڑ کر پلکیں بھگو دینے والا
حسین مگر دلسوز
‎

©dr zee

‏یاد اور ان کی یاد کی اللہ رے محویت جیسے تمام عمر کی فرصت خرید لی ©dr zee

#شاعری۔ #Holi  ‏یاد اور ان کی یاد کی اللہ رے محویت
جیسے تمام عمر کی فرصت خرید لی

©dr zee

#Love #Holi

10 Love

Trending Topic