‏آج بیمار پڑا ہوں تو مجھے یاد آئے خاص کچھ لوگ جنہ

"‏آج بیمار پڑا ہوں تو مجھے یاد آئے خاص کچھ لوگ جنہیں ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﯼ آتی ہے یہ کرامت ہے مرے یار کہ سوکھی ٹہنی تیری تصویر میں آئے تو ﮨﺮﯼ ﺁتی ہے ©dr zee"

 ‏آج بیمار پڑا ہوں  تو مجھے یاد آئے
خاص کچھ لوگ جنہیں ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﯼ آتی ہے

یہ کرامت ہے مرے یار کہ سوکھی ٹہنی
تیری تصویر میں آئے تو  ﮨﺮﯼ ﺁتی ہے

©dr zee

‏آج بیمار پڑا ہوں تو مجھے یاد آئے خاص کچھ لوگ جنہیں ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮﯼ آتی ہے یہ کرامت ہے مرے یار کہ سوکھی ٹہنی تیری تصویر میں آئے تو ﮨﺮﯼ ﺁتی ہے ©dr zee

hyyyyy

#Roses

People who shared love close

More like this

Trending Topic