کون ہوں میں! کیا ہوں میں؟؟ میں بیوفا ہوں تو دل میں

"کون ہوں میں! کیا ہوں میں؟؟ میں بیوفا ہوں تو دل میں محبت کیوں ہے؟ گر محبت ہے دل ميں تو میں بیوفا کیسے؟ میری عاجزانہ محبت کسی کو مغرور کردے تو میرا اس میں قصور کیا ہے؟ یہ دردِ چبھن یہ آنسو بھی، مسکان بھی اگر یہ خوشی ہے تو پھر غم کیا ہے؟ انا نہیں ہے میری بس قسم لی ہے تمہاری ورنہ جو درمیاں ہے اپنے، وہ فاصلہ ہی کیا ہے؟ تجھ سے دور رہ کر نہ زندہ ہوں نہ مر رہی ہوں میں گر یہ زندگی ہے "منکش" تو پھر، موت کیا ہے؟؟"

 کون ہوں میں!
کیا ہوں میں؟؟
میں بیوفا ہوں تو دل میں محبت کیوں ہے؟
گر محبت ہے دل ميں تو میں بیوفا کیسے؟
میری عاجزانہ محبت کسی کو مغرور کردے
تو میرا اس میں قصور کیا ہے؟
یہ دردِ چبھن
یہ آنسو بھی، مسکان بھی
اگر یہ خوشی ہے
تو پھر
غم کیا ہے؟
انا نہیں ہے میری
بس قسم لی ہے تمہاری
ورنہ جو درمیاں ہے اپنے،
وہ فاصلہ ہی کیا ہے؟
تجھ سے دور رہ کر
نہ زندہ ہوں
نہ مر رہی ہوں میں
گر یہ زندگی ہے "منکش"
تو پھر،
موت کیا ہے؟؟

کون ہوں میں! کیا ہوں میں؟؟ میں بیوفا ہوں تو دل میں محبت کیوں ہے؟ گر محبت ہے دل ميں تو میں بیوفا کیسے؟ میری عاجزانہ محبت کسی کو مغرور کردے تو میرا اس میں قصور کیا ہے؟ یہ دردِ چبھن یہ آنسو بھی، مسکان بھی اگر یہ خوشی ہے تو پھر غم کیا ہے؟ انا نہیں ہے میری بس قسم لی ہے تمہاری ورنہ جو درمیاں ہے اپنے، وہ فاصلہ ہی کیا ہے؟ تجھ سے دور رہ کر نہ زندہ ہوں نہ مر رہی ہوں میں گر یہ زندگی ہے "منکش" تو پھر، موت کیا ہے؟؟

#MankashSindhu

People who shared love close

More like this

Trending Topic