شب کی تنہائی میں باتیں کر رہا ہوں اس طرح جیسے بیٹ | اردو شاعری اور غزل

"شب کی تنہائی میں باتیں کر رہا ہوں اس طرح جیسے بیٹھا ہی تو ہے کوئی مرے دل کے قریب ہائے کس عالم میں تو نے زندگی دھوکا دیا دور از یار و وطن غربت کی منزل کے قریب ©Nazim Bilal "

شب کی تنہائی میں باتیں کر رہا ہوں اس طرح جیسے بیٹھا ہی تو ہے کوئی مرے دل کے قریب ہائے کس عالم میں تو نے زندگی دھوکا دیا دور از یار و وطن غربت کی منزل کے قریب ©Nazim Bilal

#شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic