Nazim Bilal

Nazim Bilal

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری۔ #شاعری  شب کی تنہائی میں باتیں کر رہا ہوں اس طرح 
جیسے بیٹھا ہی تو ہے کوئی مرے دل کے قریب 

ہائے کس عالم میں تو نے زندگی دھوکا دیا 
دور از یار و وطن غربت کی منزل کے قریب

©Nazim Bilal

#شاعری

86 View

 اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا

اس کا کام ہی ہے

145 View

میں دھیرے دھیرے بکھر گیا

107 View

Dil udas q hai

94 View

کبھی کبھی انسان ایسے موڑ پہ آ کر رک جاتا ہے جہاں اس کی منزل کے نشاں مدھم پڑ جاتے ہیں ۔ جہاں وہ بھٹک کر سوائے ٹھوکر وں کے کچھ نہیں کھاتا

 کبھی کبھی انسان ایسے موڑ پہ آ کر رک جاتا ہے جہاں  اس کی منزل کے  نشاں مدھم پڑ جاتے ہیں ۔ جہاں وہ بھٹک کر سوائے  ٹھوکر  وں کے کچھ نہیں کھاتا

بھٹکی منزلوں کے اندھے مسافر

3 Love

رنگیں دنیا میں سب کچھ دھندلا نظر آئے مجھے میں اس راستے پہ ہوں جو صرف تیرے ہی دل کو جائے❤

 رنگیں دنیا میں سب کچھ 
دھندلا نظر آئے مجھے 

میں اس راستے پہ ہوں 
جو صرف تیرے ہی دل کو جائے❤

رنگین دنیا اور تیرے دل کا راستہ

3 Love

Trending Topic